اسلام آباد؛تیر رفتار ہائی ایس سروس روڈ پر جا گری،14 افراد زخمی

Jul 16, 2024 | 15:03:PM
اسلام آباد؛تیر رفتار ہائی ایس سروس روڈ پر جا گری،14 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیقی ) اسلام آباد کے قریب سری نگر ہائی میں تیز رفتار کار سروس روڈ پر جا گری، حادثے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تیز رفتار ہائی ایس کے الٹنے سے 14 کے قریب مسافر  زخمی ہوگئے ہیں جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:صنم جاوید فیملی کے ساتھ کے پی ہاؤس اسلام آباد منتقل