کراچی میں 9سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ، ملزم عطائی ڈاکٹر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جاوید قائمخانی) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 9سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے ۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں،وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ جامع تفتیش و تحقیق کی بدولت واقعہ میں ملوث ملزم کو قانون کی گرفت میں لایا جائے،متاثرہ بچی اور اسکے اہل خانہ کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
یہ بھی پڑھیں : ہربھجن، یوراج اور سریش رائنا سمیت دیگر بھارتی کرکٹرز کیخلاف ایف آئی آر درج