(جاوید قائمخانی) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 9سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے ۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں،وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ جامع تفتیش و تحقیق کی بدولت واقعہ میں ملوث ملزم کو قانون کی گرفت میں لایا جائے،متاثرہ بچی اور اسکے اہل خانہ کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
یہ بھی پڑھیں : ہربھجن، یوراج اور سریش رائنا سمیت دیگر بھارتی کرکٹرز کیخلاف ایف آئی آر درج