وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے دوسری ملاقات 

Mar 16, 2024 | 19:43:PM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے دوسری ملاقات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان  سے دوسری ملاقات کروا دی گئی ۔

جیل ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی،دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران اڈیالہ جیل کے ارد گرد سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے،ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی کے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کیے بغیر ہی واپس چلے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : جو اقتدار میں آتا ، اسکے کیسز ختم ہو جاتے ہیں، میرے بھی ہو جائیں گے ، عمران خان