ساہیوال: شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا

کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)پنجاب کے شہر ساہیوال میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ساہیوال کے محلہ نور پارک میں شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا، جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی اور اس کی والدہ نے انکار کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جنسی زیادتی کیس میں ضمانت پر رہا وی لاگرحادثے میں ہلاک