آرمی چیف سے روسی وزیراعظم کی ملاقات، گرمجوشی سے مصافحہ

Oct 16, 2024 | 21:07:PM

(احمد منصور)آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے  روس کے وزیر اعظم نے ملاقات  کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے آئے روس کے وزیر اعظم مسٹر میخائل میشوسٹن نےآرمی چیف جنرل عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) سے ملاقات  کی،روس کے وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل، نادرا نے شاندار سروس متعارف کروا دی

مزیدخبریں