سونا 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App

(اشرف خان)ملک بھر میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ایک تولہ سونا 3 لاکھ 50 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 3401 ڈالر فی اونس کی بلند سطح قائم کر دی، ایک تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا
24قیراط سونا پہلی بار 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔جبکہ دس گرام سونا 1715 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 68 روپے کی بلند سطح قائم کر دی، ایک تولہ چاندی 59 روپے کمی سے 3401 روپے پر آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:سات ممالک کے شہریوں پر یورپ میں پناہ لینے پر پابندی لگ گئی