آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(وسیم احمد)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دیدی۔
بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 227 رنز بنائے ویسٹ انڈیز نے 228 رنز کا ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کیا۔ سٹیفنی ٹیلر نے 36 ہیلے میتھیوز نے 33 شنیل ہینری نے 51 سکور کئے۔بنگلہ دیش کی معروفہ اختر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:KFC ریسٹورنٹ پر پٹرول بم سے حملہ، فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی