ظفروال میں رات گئے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد 

Aug 17, 2024 | 23:29:PM
ظفروال میں رات گئے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرحان اعجاز )ظفروال کے  نالہ ڈیک سے رات گئےبھارتی ساختہ18 پاونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا۔ 

تفصیلات کے مطابق نارووال کی تحصیل ظفروال کے نالے میں بھارتی ساختہ 18 پاونڈز وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے، اینٹی ٹینک مائن سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستانی حدود میں آیا ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت کارووائی کرتےہوئے اینٹی ٹینک مائن کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: 9سال قبل سر والی چوٹی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے 3کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں