محکمہ تعلیم پنجاب نے’’سکول ٹیچرز انٹرن‘‘ کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری کر دی

Jan 17, 2025 | 22:58:PM
محکمہ تعلیم پنجاب نے’’سکول ٹیچرز انٹرن‘‘ کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری کر دی
کیپشن: ٹیچر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نے ’’سکول ٹیچرز انٹرن‘‘کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری کر دی ہے۔

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق سکول انٹرن ٹیچرز کو 9 ماہ کیلئے بھرتی کیا جائے گا،اس مدت میں گرمی کی چھٹیوں کا پریڈ شامل نہیں ہو گا۔ہائی اور مڈل سکولزمیں ریکروٹمنٹ کیلئے ماسٹر ڈگری کے ساتھ پروفیشنل ڈگری ہونا لازمی قرار دی گئی ہے۔

پرائمری سکول کیلئے بھی گریجویٹ ڈگری کے ساتھ پروفیشنل ڈگری ہونا لازمی ہے،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایس ٹی آئی کو دوسرے سکول ٹرانسفر یا نوکری پر مستقل نہیں کیا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں:20جنوری تک بارشیں ہی بارشیں،الرٹ جاری