لاہور: جوہر ٹاؤن میں سلنڈردھماکہ ، 11افراد جھلس کر زخمی

Jul 17, 2024 | 09:32:AM
لاہور: جوہر ٹاؤن میں سلنڈردھماکہ ، 11افراد جھلس کر زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد) لاہور کے علاقہ جوہرٹاون علم دین چوک کے قریب سلنڈر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 11 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع  کے مطابق سلنڈر دھماکے کے باعث 11 افراد جھلس گئے، جنہیں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

زخمیوں میں 15سالہ طارق،23سالہ عمران ،15سالہ احسان،25سالہ طارق، شبیر ،حسن، اقبال ،حاکم ،شرافت ، رمضان  شامل ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ظلمتوں کی شام میں اک روشنی ہے کربلا،ملک بھر میں حسینؓ حسینؓ کی صدائیں،یوم عاشور کے جلوس رواں دواں