کراچی :شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک سے 2 افرادجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سول ہسپتال کراچی میں ہیٹ سٹروک سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کراچی میں یوم عاشورہ کے پر جلوس میں متعدد عزاداروں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ محمد علی جناح روڈ پر قائم طبی کیمپ میں 400 کے قریب عزاداروں کو طبی امداد فراہم کیا گیا ،سول ہسپتال کراچی کی جانب سے این جے وی سکول کے باہر قائم طبی کیمپ میں 400 کے قریب شہری ہیٹ ویو سے پہنچے، تمام عزاداروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کیا گیا،ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں صرف 22 شہری گرمی کی شدت سے متاثر ہوکر پہنچے ،متاثرین میں 2 شہری جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: شدید گرمی کے باعث 200عزداروں کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل