ملتان: ماہِ صیام میں مختلف برانڈ کے گھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

Mar 17, 2024 | 20:01:PM
ملتان: ماہِ صیام میں مختلف برانڈ کے گھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فراز رمضان) ملتان میں ماہ رمضان میں مختلف برانڈ کے گھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔

ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں گھی مہنگا ہوگیا، مختلف برانڈ کے گھی 300 روپے فی پیٹی مہنگے ہو گئے، کراچی برانڈ کا گھی 4500 روپے پیٹی سے بڑھ کر 4800 روپے ہو گیا، ہول سیل سطح پر مختلف برانڈ کے گھی 430 سے 440 روپے فی کلو فروخت ہونے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: گندم کی خریداری کب سے شروع ہو گی؟ فی من قیمت کیا ہو گی؟ اعلان ہو گیا

دوسری جانب غلہ منڈی ملتان میں گھی 30 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔