لالی وڈ انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کر گئے 

Mar 17, 2025 | 21:11:PM
لالی وڈ انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کر گئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستان کی فلم انڈسٹری کے مشہور فائٹر ایکٹر مشتاق گبر 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مشتاق گبر گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے  جس کی وجہ سے کای علیل ہوگئے تھے،مشتاق گبر نے اپنے کیریئر میں 300 سے زائد پاکستانی فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا اور اپنی زبردست اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا۔

ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔  

یہ بھی پڑھیں: پشاور،پولیس اسٹیشن کی حدود میں سب انسپکٹر پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ