اسرائیلی فوج کا حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ

Oct 17, 2024 | 18:46:PM
اسرائیلی فوج کا حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ
کیپشن: حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار,فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعوی کردیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یحییٰ سنوارسمیت تین حماس کے رہنماؤں کو شہید کیا ہے۔صیہونی فوج نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے غزہ میں ایک بڑے حملے میں یحییٰ سنوار کو شہید کیا، انکے ساتھ دواور حماس رہنما بھی تھے جن کی ابھی شناخت نہیں ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں:سینیٹ سے قومی فرانزک ایجنسی کے قیام اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور