کراچی میں 18 سال بعد شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کر دیئے گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App

(ممتاز شگری)کراچی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کر دیئے گئے۔
سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی، نیشنل گیمز چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کئے گئے۔
سندھ کو 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی ملی تھی، 35 ویں نیشنل گیمز یکم سے 9 مئی تک کراچی میں شیڈول تھے۔
یہ بھی پڑھیں :نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیخلاف شکست، بھارتی بورڈ کا پہلا شکارکون بنا؟