(احتشام کیانی)بانی پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور پارٹی قیادت سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔
علیمہ خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی،توہینِ عدالت کی درخواست ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف دائر کی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جیل حکام غیرقانونی طور پر بانی پی ٹی آئی سے فیملی، وکلا اور دوستوں کی ملاقات نہیں کروا رہے۔
یہ بھی پڑھیں:تاریخی سطح پر پہنچنے کے بعدسونا اچانک سستا ہو گیا