(وقاص عظیم) وفاقی حکومت نے عمر خان کو مشیر قرض منیجمنٹ تعینات کر دیا ۔
عمر ایم خان تجربہ کار بینکار ہیں اور بینکنگ انڈسٹری میں 25 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے ،وزارت خزانہ نے عمر خان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے پی پی 52 ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا