وادی تیراہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 5زخمی

Dec 18, 2024 | 19:11:PM
وادی تیراہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 5زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جواد شینواری) خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ میں مارٹر گولہ گر کت پھٹ گیا،مارٹر گولے کی پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق ضلع خیبرکی وادی تیراہ کے علاقے پیر میلہ میں مارٹر گولہ گر کر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے ،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پشاور منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ 

 پولیس حکام کے مطابق مارٹر گولہ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا،مارٹر گولہ مقامی آبادی کے قریب گرتے وقت بچے کھیل رہے تھے جس سے ان کو نقصان پہنچا۔ 

یہ بھی پڑھیں : ڈاکٹر ذاکر نائیک کا 165 فٹ بلندی سے خطرناک چھلانگ لگانے کا مظاہرہ