علماء کو آپس میں لڑا رہے ہیں علماء سب بھائی بھائی ہیں،مولانا فضل الرحمان

Dec 18, 2024 | 21:16:PM
علماء کو آپس میں لڑا رہے ہیں علماء سب بھائی بھائی ہیں،مولانا فضل الرحمان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ علماء کو آپس میں لڑا رہے ہیں علماء سب بھائی بھائی ہیں،مدارس مخالفین ناکام ہونگے۔ 

جامعہ اسلامیہ میں طلباء سے خطاب میں سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج مدارس پر ایک مشکل ضرورہے لیکن ان شاءاللہ اللہ ہمیں کامیابی دے گا، اصل دشمن کو تلاش کرنا ہے کہ ہمارے درمیان تفریق کون ڈال رہا ہے ،مدارس مخالفین ناکام ہونگے، مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے۔ 
 انہوں نے مزید کہا کہ اتحاد تنظیمات مدارسیں دینیہ میں ہم مختلف مکاتب فکر کو اپنے ساتھ ملائے ہوئے ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی چھٹیوں کا اعلان