(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز کی تقریبِ حلف برداری پیر کو ہو گی۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق دو نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے،نئے ایڈیشنل ججز اعظم خان اور راجہ انعام امین منہاس پیر کو حلف اٹھائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں ؛جوڈیشل کمیشن کا اجلاس:بلوچستان ہائیکورٹ میں3ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی سفارش