نامور موسیقار طبلہ نواز طافو خان کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

Jul 18, 2024 | 19:49:PM
نامور موسیقار طبلہ نواز طافو خان کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) نامور موسیقار اور طبلہ نواز طافو خان کی طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث انہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

نامور موسیقار اور طبلہ نواز اسلام آباد بری امام سرکار کی درگاہ پر سلام کرنے گئے جہاں ان کی طبیعت بگڑ گئی، حالت ناساز ہونے پر ان کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’’اللہ بھی ان سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرتے ہیں‘‘

طافو خان کے بیٹے طارق طافو کا کہنا ہے کہ اب میرے والد (طافو خان) کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، کل لاہور پہنچ جائیں گے، مداحوں سے ان کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے۔