پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق 4سےکم اساتذہ یا100سےکم بچوں والےسکولوں کوپی ایس ایس پی کے تحت چلایاجائیگا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےکم تعدادوالے سکولوں کا ڈیٹاء اکھٹا کرنا شروع کردیا.
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےکم تعدادوالے سکولوں کا ڈیٹاء اکھٹا کرنا شروع کردیا،ڈیٹاء اکھٹا کرنے کے بعد سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں:رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پورا قرآن پاک پڑھاتھا، وِل سمتھ کا انکشاف
پہلے مرحلے میں صوبہ بھر سے 720 سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائےگا،ہر ضلع میں سے 20 سکولوں کا انتخاب کیا جائےگا۔