سابق ایم پی اے و سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری انتقال کر گئے

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App

(جنید انور) سابق ایم پی اے و ،سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری انتقال کر گئے۔
عباس علی انصاری کی نماز جنازہ رات 10 بجے فیضان مدینہ میں ادا کی جائے گی،عباس علی انصاری عرصہ سے بیمار تھے، بیماری کے باعث سیاسی سرگرمیاں بھی محدود تھیں، مرحوم کا شمار ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا، عباس علی انصاری پیپلز پارٹی ملتان کے صدر اور ملتان شہر سے رکن صوبائی اسمبلی تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں فحاشی ، ریپ ، بچوں سے جنسی تشدد اور خواتین کو ہراساں کرنے کے متعلق قراردادمنظور