(زین مدنی)ڈراما فرقہ عشق کے کرداروں پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا فخر ،حبا بخاری ،فرحان گوہر اور ہدایتکار طلعت حسین پر مقدمہ درج کیا گیا ،مقدمہ خاور عباس نامی شہری نے درج کروایا ،ڈرامے میں مذہبی عقیدوں کو پامال کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی