بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

Sep 18, 2024 | 20:50:PM
بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست جمع کروا دی۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہو گی، اگست کے مہینے کیلئے بجلی کی قیمت میں صرف 57 پیسے کی کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی گئی ہے، نیپرا 26 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: روس کی ریل روڈ کنیکٹیویٹی سمیت دیگر سیکٹرز میں سرمایہ کاری کرنیکی خواہش