کراچی،خونی واٹر ٹینکر نے ایک اور بزرگ شہری کو کچل دیا

Apr 19, 2025 | 23:48:PM
کراچی،خونی واٹر ٹینکر نے ایک اور بزرگ شہری کو کچل دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درشہوار) کراچی کے علاقے بلدیہ میں ایک خونی واٹر ٹینکر نے بزرگ شہری کو روند کر زندگی سے محروم کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ سیکٹر 8 E قلعہ الطاف میں واٹر ٹینک کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق  ہو گیا، مرنیوالے  شخص کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہوسپٹل ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عارف ولد عبدالغفور کے نام سے ہوئی ہے اور اسکی عمر 75 سال ہے ۔ولیس واٹر ٹینکر کے مالک اور ڈرائیور کا پتہ چلانے کی کوششیں کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عالیہ حمزہ کو اڈیالہ جیل سے جہلم جیل منتقل کردیا گیا، وجہ کیا بنی ؟