جمہوریت کا تسلسل ملکی ترقی کاضامن ہے،وفاقی وزیرقانون
آئین میں ترامیم ہوتی رہتی ہیں، میثاق جمہوریت نے ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ آئین میں ترامیم ہوتی رہتی ہیں، جمہوریت کا تسلسل ملکی ترقی کاضامن ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی سپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہاکہ میثاق جمہوریت نے ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا.
یہ بھی پڑھیں:کرپشن 50فیصد بھی کم ہوئی تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف
اعظم نذیر تارڑنے کہاکہ18ویں ترمیم میں صوبوں کو اختیار دیئے گئے،مرکز نے صوبوں کو اختیار دینے میں بڑے پن کا مظاہرہ کیا،جمہوریت کا تسلسل ملکی ترقی کاضامن ہے۔