ایم کیو ایم کی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ کی یقین دہانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) ایم کیو ایم کی پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے مابین اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں ایم کیو ایم نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی کے کتنے نومنتخب آزاد ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیئے؟ الیکشن کمیشن بھی حیران
اجلاس کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت سازی کے مشکل مرحلے میں ساتھ ہیں، ہم نے اپنی حمایت کی یقین دہانی کروا دی، امید ہے آج ہی اعلامیہ جاری ہو جائے گا۔