جمشید دستی ایک سال بعد منظرِ عام پر آگئے 

Jan 19, 2024 | 18:56:PM

This browser does not support the video element.

(عامر ڈوگر) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ جمشید دستی ایک سال روپوش رہنے کے بعد منطر عام پر آگئے۔

مظفرگڑھ کے حلقہ این اے 175 سے امیدوار جمشید دستی نے نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ ملک شفیق احمد ملانہ ایڈووکیٹ اور بار وکلاء کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے: تحریک انصاف کیلئے اچھی خبر، اہم رہنما کے کاغذات نامزدگی منظور

جمشید دستی نے وکلاء کے ظہرانے سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا اور کہا کہ جیت کیلئے محنت کرنا ہوگی، وکلاء کا ساتھ دینے پر مشکور ہوں۔

مزیدخبریں