پشاور میں سی این جی سٹیشنز مزید 11 روز بند رکھنے کا فیصلہ

Jan 19, 2025 | 13:55:PM

(ویب ڈیسک)گیس پریشر میں کمی کے باعث پشاور میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ڈی سی پشاور نے سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز تک بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

 اعلامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد سردی کے موسم میں گھریلو صارفین کیلئے سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شاہ زمان خان سے لالہ سدھیرتک: پاکستان فلم انڈسٹری کے جنگجو ہیروکی کہانی

مزیدخبریں