بھارتی گلوکارہ سنندا ​​شرما کی نصیبو لال سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

Jul 19, 2024 | 18:03:PM
بھارتی گلوکارہ سنندا ​​شرما کی نصیبو لال سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ و اداکارہ سنندا شرما نے پاکستان کی سینیئر گلوکارہ نصیبو لال سے ملاقات کی ویڈیو جاری کردی۔
حال ہی میں سنندا شرما نے نصیبو لال سے ملاقات کی جس کی ویڈیو اور تصاویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیں ،  معروف بھارتی گلوکارہ سنندا شرما کی  پاکستان کی مشہور پنجابی گلوکارہ نصیبو لال سے ملاقات کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔

پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں نے اس عورت سے ملاقات کی جو میری زندگی کی کرش ہے،  انہوں نے مزید لکھا کہ  2 ہی لوگوں سے ملنے کی ان کی خواہش تھی  ایک نصیبو لال اور دوسرا تجمل کلیم صاحب۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن میں طلاق ؟ امیتابھ بچن کا پیغام بھی  آ گیا