راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر کی ملاقات 

Jul 19, 2024 | 22:56:PM

(عثمان خان)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر نے ملاقات  کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ  پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے،پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوطرفہ اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:صدر بن گیا تو ۔۔۔ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

مزیدخبریں