خیبر : زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 چچا زاد بھائی قتل

Jun 19, 2024 | 19:31:PM
خیبر : زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 چچا زاد بھائی قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ضلع خیبر میں جمرود کےعلاقہ نئی آبادی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں چار چچا زاد بھائی جاں بحق ۔ 

فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے،پولیس نے بتایا کہ چچا زاد بھائیوں میں 15مرلہ پلاٹ پر تنازع چل رہا تھا،ایک ہی خاندان کے 4 آفراد واقف شاہ اور لونگین ولد نعمت شاہ نیک داد اور ھارون ولد وارک شاہ جابحق  ہو گئے ، اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ واردات کے بعد ملزمان روپوش ہوگئے ہیں ان کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی  پڑھیں : وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان