ہیلی کاپٹرحادثے پر ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کا بیان

May 19, 2024 | 22:47:PM

(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے پر کہا ہے کہ صدر رئیسی کی سلامتی کیلئے دعاگو ہوں۔
ایرانی سپریم لیڈر کا کہناتھا کہ واقعے سے ملکی انتظامی معاملات متاثر نہیں ہوں گے،شہریوں کو ملکی معاملات پر فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا بھی بیان آ گیا

مزیدخبریں