وزیر داخلہ محسن نقوی ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے امریکہ پہنچ گئے

Jan 20, 2025 | 18:27:PM
وزیر داخلہ محسن نقوی ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے امریکہ پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ پہنچ گئے،وزیر داخلہ واشنگٹن میں نو منتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے۔ 

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی  امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع  ہے جبکہ اپنے اس دورے کے دوران وزیر داخلہ صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے ۔ 

واضح رہے کہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ آج عہدے کاحلف اٹھائیں گے، امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نومنتخب امریکی صدر ے حلف لیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ بندی تاریخی کامیابی قرار،ٹرمپ آج حلف اٹھائیں گے