چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چھٹیوں پر چلے گئے 

Jan 20, 2025 | 21:22:PM
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چھٹیوں پر چلے گئے 
کیپشن: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کل سے رواں ہفتے کسی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے ۔

ذرائع سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے ہیں،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد میں ہی موجود ہونگے،چیف جسٹس پاکستان نجی مصروفیات کی وجہ سے چھٹی پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کس ملک کے سربراہ نے ٹرمپ کو حلف اٹھانے سے پہلے مبارکباد دی؟جان کر بائیڈن بھی دنگ رہ جائیں