بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’کڑی ہریانے ول دی‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’کڑی ہریانے ول دی‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی۔
فلم کی کاسٹ میں اداکار ایمی ورک اور سونم باجوہ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم 26 جولائی کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کو پاکستان میں ریلیز کر نے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کے پاس ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: راہل موڈی سے شادی کی خبریں،شردھا کپور نے خاموشی توڑ دی
واضح رہے کہ فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔