وہ جگہ جو امیر ترین افراد کا مسکن ہوگی؟

Jun 20, 2024 | 10:50:AM
وہ جگہ جو امیر ترین افراد کا مسکن ہوگی؟
کیپشن: File Photo
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے جارہا ہے۔

ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےآخر تک دنیابھر سے 6700 امیرافراد کے یواےای منتقل ہونےکی توقع ہے۔ اس فہرست میں  دوسرے نمبر پر امریکا ہےجہاں دنیا بھر سے 3800 امیر افرادکی منتقلی متوقع ہے۔

ضرورپڑھیں:بلوچستان اسمبلی: آئندہ مالی سال کا بجٹ 21جون کو پیش ہو گا

رپورٹ میں بتایا گیا ہے اس فہرست میں تیسرے  نمبر پر سنگاپور  ہے جہاں دنیا بھر سے 3500 امیر افرادکی منتقلی متوقع ہے۔

مزید برآں رواں سال ریکارڈ ایک لاکھ 28 ہزارامیروں کی نقل مکانی بھی متوقع ہے۔