(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے امورکابینہ ڈویژن کے سپرد کردیئے ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے مراسلہ جاری کردیا۔
مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کا انتظامی کنٹرول کابینہ ڈویژن کے پاس ہوگا،اس سلسلے میں رولز آف بزنس 1973 میں ضروری ترامیم کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: جمعرات اور جمعہ کو تعطیل کا اعلان