کے الیکٹرک صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

Mar 20, 2025 | 11:39:AM
کے الیکٹرک صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کے الیکٹرک صارفین کوماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑاریلیف مل سکتاہے۔

کے الیکٹرک کی جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہو گی، کے الیکٹرک نے جنوری کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میراجیون ساتھی کیساہوگا؟مایاعلی نے خصوصیات بتادیں

نیپرا اگر کے الیکٹرک کی استدعا منظور کرتی ہے تو اس صورت میں صارفین کو 4 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔