پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اور خالد خورشید کی راہداری ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر شہزاد) پشاور ہائیکورٹ نے سنگجانی ٹول پلازہ جلسہ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اور خالد خورشید کی 12 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کر لی۔
پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 12 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: ’’تحریک فساد بکھلاہٹ کا شکار، کسی کو روکا گیا ہے نہ ہی روکا جائے گا‘‘
مزید براں عدالت نے پولیس کو شیخ وقاص اکرم اور خالد خورشید کو 12 اکتوبر تک گرفتاری سے بھی روک دیا۔