سرکاری کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول تبدیل

Sep 20, 2024 | 23:10:PM

(عمران یونس) سرکاری کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواستیں 22 ستمبر تک وصول کی جائیں گی، 23 ستمبر کو ویب سائٹ پر تبادلوں کی لسٹ آویزاں کی جائے گی، 24 سے 26 ستمبر تک شکایتوں کو سنا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ’’شیطان نے مجھے ننگا کر دیا تھا‘‘،بالی ووڈ اداکارہ کا شوبز چھوڑنے پر انکشاف

27 ستمبر کو تبادلوں کے احکامات جاری کردیے جائیں گے، 28 سے 30 ستمبر تک اساتذہ جوائننگ دیں گے۔

مزیدخبریں