بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

دال چنا 45 ،کالاچنا 35 ،بیسن 25 روپے مہنگا ،دال مسور،مونگ 10 روپے،دال ماش 10 سے 15 روپے سستی ہو گئی

Aug 21, 2024 | 14:10:PM

(شہزاد خان)بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،دال چنا 45 ،کالاچنا 35 ،بیسن 25 روپے مہنگا ہوگیا۔
دال مسور،مونگ 10 روپے،دال ماش 10 سے 15 روپے سستی جبکہ مختلف اقسام کے چاول 10 روپے سستے ہو گئے،اس کے علاوہ  درجہ دوم کا گھی 12 روپے سستا ہوکر 445 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔
5کلوگرام درجہ اول  کے گھی کی پیٹی 70 سے 80 روپے مہنگی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑی رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری،حکومت نے بڑااعلان کردیا

مزیدخبریں