چیمپئنز ٹرافی: پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ سرفہرست

Feb 21, 2025 | 23:57:PM
چیمپئنز ٹرافی: پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ سرفہرست
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے چیمپئںز ٹرافی ایونٹ میں گروپ اے میں نیوزی لینڈ اور بھارتی ٹیم کو سبقت حاصل ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اب تک ایک میچ جیتا ہے۔

بھارتی ٹیم بھی واحد میچ میں کامیاب ہو کر پوائنٹ ٹیبل پر دو دو پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، نیوزی لینڈ کو بہتر اوسط پر دیگر ٹیموں پر برتری حاصل ہے۔

گروپ بی کی بات کی جائے تو جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے دو پوائنٹس حاصل کرنے کے ساتھ گروپ بی میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کر لی ہے۔

گروپ بی میں شامل آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں نے ابھی تک کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈیاVSبنگلہ دیش،بھارتی کھلاڑیوں نےمتعدد ریکارڈز قائم کردیئے