’ ایمرجنسی‘ کو دیکھ کر فیصلہ دیں کہ یہ فلم ناظرین کو جوڑتی یا توڑتی ہے، کنگنا رناوت

Jan 21, 2025 | 00:22:AM
’ ایمرجنسی‘ کو دیکھ کر فیصلہ دیں کہ یہ فلم ناظرین کو جوڑتی یا توڑتی ہے، کنگنا رناوت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب میں بالی ووڈ فلم’’ ایمرجنسی‘‘ ریلیز نہ ہونے سے مایوس اداکارہ، فلمساز اور ہماچل پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ  کنگنا رناوت نے کہا کہ ناظرین کو خود فلم دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے کہ یہ فلم ناظرین کو جوڑتی ہے یا توڑتی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں معروف بھارتی اداکارہ  کنگنا  رناوت نے کہا کہ وہ ان کے دل میں درد ہے انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کہا جاتا تھا کہ میری فلمیں پنجاب میں بہترین کارکردگی دکھاتی ہیں اور آج ایسا دن آگیا ہے کہ میری فلم کو پنجاب میں نمائش کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

یہ بھی  پڑھیں:انگلش بورڈ کی پالیسی سمجھ سےبالا تر ،ٰIPL کھیل سکتے ہیں تو PSL کیوں نہیں؟ جیمز ونس