پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار

Jul 21, 2024 | 21:29:PM
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار
کیپشن: پی ٹی آئی جلسہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے خالد گجر، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔پولیس نے تین کارکنوں سمیت پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ گجر سنگھ حوالات میں بند کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی