فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں

Jul 21, 2024 | 23:55:PM

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری بیوی سےعلیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اداکار فیروز خان نے اہلیہ کے ساتھ اپنی تمام تصاویر انسٹاگرام سے ہٹا دیں ہیں۔ جس سے سوشل میڈیا صارف تشویش میں مبتلا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سے مذاکرات، جے یو آئی نے اہم فیصلہ کرلیا

مزیدخبریں