چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری,پیپلز پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی کے 3ناموں کی منظوری دے دی

Oct 21, 2024 | 17:36:PM
چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری,پیپلز پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی کے 3ناموں کی منظوری دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا معاملہ پر اہم پیشرفت ہوئی ہے ،بلاول بھٹو زرداری نے مشاورت کے بعد کمیٹی کیلئے3ناموں کی منظوری دیدی۔ 

تفصیلات کے مطابق  چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مشاورت کے بعدقومی اسمبلی سے سید نوید قمر، راجہ پرویز اشرف، سینٹ سے فاروق ایچ نائیک کا نام قومی اسمبلی سیکٹریٹ کو بھجوادیا،قومی اسمبلی میں پی پی کے چیف وہیپ اعجاز جاکھرانی نے تینوں ناموں کو بھجوادیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم،وفاقی شرعی عدالت کاخیرمقدم،اعلامیہ جاری