دریائےسندھ پر نہروں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا،ریلوے ٹریک کو بندکردیا گیا

Apr 22, 2025 | 22:13:PM
 دریائےسندھ پر نہروں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا،ریلوے ٹریک کو بندکردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر خان) دریائے سندھ پر نہروں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا،قوم پرست جماعت کے کارکنان نے ریلوے ٹریک بند کردیا۔ 

سندھ کے علاقے نواب شاہ سرہاڑی کے قریب بخشو جمالی ریلوے پھاٹک پر ہزارہ ایکسپریس کو روک لیا گیا،مظاہرین کی جانب سے دریائے سندھ پر کینال نکالنے کے خلاف احتجاج نعرے بازی کی گئی۔

واضح رہے کہ دریائے سندھ پر کینالوں کے خلاف پہلے ہی سندھ پنجاب ٹریفک گزشتہ چار روز سے بند ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی،پی ٹی آئی کا احتجاج،پیپلزپارٹی کا واک آئوٹ